انگور کے چند دانے آپ کی زندگی تبدیل کرسکتے ہیں، اور آپ کو کتنی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں؟ جانیے

ہماری ویب  |  Jul 30, 2023

انگور لذیذ ہونے کے ساتھ غذائی فوائد سے مالامال بھی ہوتے ہیں۔ ان میں کیلشیئم ‘ پروٹین ‘ فاسفورس‘ فولاد‘ وٹامن سی‘ اے اور بی 6‘ گلوکوز ‘پوٹاشیم‘ میگنیشم‘ سوڈیم ‘ فلیونائیڈز اور فائبر پائے جاتے ہیں۔

* انگور میں موجود فولاد خون کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ خون کی کمی میں اس کا استعمال انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے‘ اس لئے حاملہ خواتین کو انگور کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

* دل کی تکالیف میں انگور کا استعمال انتہائی بہترین ثابت ہوا ہے۔ یہ کولیسٹرول نہیں بڑھنے دیتا اور خون کو گاڑھا ہونے سے روکتا ہے۔

* اسی طرح یہ دل کے دورے کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے۔

* انگور کا استعمال آدھے سر کے درد کے خاتمے کے لیے بھی مفید ہے۔

* انگور میں پوٹاشیم کی موجودگی گردوں کے افعال کو درست رکھتی ہے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More