اس کام کے لئے لاکھوں روپے لیتے ہیں۔۔ سونیا حسین نے شوبز شخصیات کے حوالے سے کیا بڑا انکشاف کردیا؟ دیکھئے

ہماری ویب  |  Jul 24, 2023

“میں تو نہیں لیکن اکثر شوبز شخصیات شادیوں کے فنکشنز میں شرکت کے لئے بھاری معاوضہ لیتے ہیں۔ یہاں تک کہ اکثر یہ رقم ملینز میں ہوتی ہے البتہ مجھے یہ سب پسند نہیں“

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ سونیا حسین کا جنھوں نے حال ہی میں تابش ہاشمی کے شو “ہنسنا منع ہے“ میں شرکت کی۔

سونیا نے تابش کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ وہ پیسے لے کر شادیوں میں جانا پسند نہیں کرتی لیکن بہت سے ایسے اداکار اور اداکارائیں ہیں جو ایسا کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More