کیا یہ واقعی شعیب اختر کی بیٹی ہے؟ راولپنڈی ایکسپریس کی اس تصویر پر مداح حیران

ہماری ویب  |  Jun 15, 2023

“اپنی بیٹی کے ساتھ چل کررہا ہوں“

بظاہر یہ پوسٹ ایک باپ کی جانب سے بیٹی کے لئے ہے لیکن سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ انسٹا پوسٹ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے اکاؤنٹ میں لگائی ہے۔ اس میں شعیب ایک لڑکی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شعیب اختر نے تصویر میں موجود لڑکی کو ٹیگ بھی کیا ہے جن کا نام عائلین شیخ ہے۔

واضح رہے کہ اختر نے 23 جولائی 2014 کو رباب خان کے ساتھ شادی کی تھی۔ ان کے بڑے بیٹے محمد میکائیل علی کی پیدائش 7 نومبر 2016 کو ہوئی۔ جبکہ دوسرے بیٹے کا جنم 14 جولائی 2019 کو ہوا۔ مداح حیران ہیں کہ شعیب اختر جنھیں اپنی بیٹی کے طور پر متعارف کروا رہے ہیں وہ کون ہیں؟ بہت ممکن ہے کہ عائلین شیخ نامی یہ بچی شعیب اختر کی رشتے دار ہوں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More