مونچھیں کٹوائیں اور چہرے پر داڑھی سجا لی کیونکہ ۔۔ مشہور کھلاڑی ویرات کوہلی کی اس وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

ہماری ویب  |  May 19, 2023

اللہ پاک دنیا میں جس غیر مسلم کو دین اسلام کو قبول کرنے کی سعادت بخشے اس سے بڑا کوئی نصیب وال نہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اس وقت ویرات کوہلی کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہے جس میں یہ مسلمانوں والے حلیے میں نظر آ رہے ہیں،تو اب کچھ لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ کیا واقعی انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے، آئیے جانتے ہیں۔

مذکورہ تصویر میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ویرات کوہلی نے اپنی مونچھیں کٹؤا دیں ہے اور چہرے پر مسلمانوں کی طرح داڑھی سجالی ہے اور اب یہ اپنے مقامی میڈیا کو انٹرویو دے رہے ہیں۔ لیکن اس تصویر میں کوئی صداقت نہیں کیونکہ یہ انٹرنیٹ کی مدد سے کسی انسان نے خود تخلیق کی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More