ان کا چہرہ تو پہچانا ہی نہیں جا رہا ہے، بالکل بدل گئی ہیں ۔۔ گھنے بالوں والی یہ مشہور خاتون کون ہے جو ہمیشہ ٹی وی پر نظر آتی ہیں؟ ویڈیو وائرل

ہماری ویب  |  Jan 17, 2023

چہرہ انسان کی شخصیت کا اہم حصہ ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر شخص اپنے چہرے سے بے پناہ محبت کرتا ہے اور خواتین اچھے سے اچھا نظر آنے کیلئے میک اپ وغیرہ استعمال کرتیں ہیں۔

یہی نہیں آج ہم آپ کے سامنے ایک انتہائی مشہور خاتون شخصیت کی پرانی تصویر لیکر پیش ہوئے ہیں جنہیں سب نے ہی بہت دیکھا ہے لیکن یہ کون ہے اس کا جواب دینا سب کیلئے مشکل ہو جائے گا۔

معصوم چہرے، انتہائی گھنے اور لمبے بالوں والی یہ لڑ کی کوئی اور نہیں بلکہ مشہور پاکستانی اداکارہ کومل رضوی ہے۔ یہ ان کے پرانے ڈرامے ہوائیں کی تصویر ہے جب یہ کم عمر تھیں اور شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ چکی تھیں۔

تصویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ کسی مسئلے پر الجھن کا شکار ہیں اور اپنی پریشانی دور کرنے کیلئے اپنے کسی عزیز و اقارب یا دوست احباب سے بات چیت کر رہی ہے۔

یہاں آپکو بتاتے چلیں کہ کومل رضوی کی آواز بھی بہت ہی سریلی ہے انہوں نے کئی گانے گائے مگر حال ہی میں ان کا گانا :دیساں دا راجا" بہت مقبول ہوا جس کے بعد یہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More