بڑی بہن کی بہت یاد آتی ہے ۔۔ پہچانیں اس تصویر میں کون سی مشہور اداکارائیں ہیں؟ جو مداحوں کو رلا دیتی ہے

ہماری ویب  |  Jan 14, 2023

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر سب کو بھا جاتی ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو افسردہ بھی کر جاتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی مشہور شخصیت کی پرانی تصویر کے بارے میں بتائیں گے۔

اس تصویر میں موجود شخصیت اگرچہ اب اس دنیا میں نہیں ہیں، لیکن ان کمی ان کی بہنوں سمیت ان کے چاہنے والے شدت سے محسوس کرتے ہیں۔

سفید اور سیاہ رنگ کی اس تصویر میں تین ستارے ہیں، جن میں دو تو ایک ہی آنگن میں گرے اور ایک الگ۔

اگر آپ بھی نہیں پہچان پائے، تو رک جائے جناب، یہ مشہور شخصیات کوئی اور نہیں بلکہ نشریٰ انصاری، ان کی بہن سنبل شاہد اور غزالہ کیفی ہیں۔ یہ تصویر بھی 1982 کی ہے، جبکہ ایک پی ٹی وی اور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک ایسا دور تھا جہاں ہر چیز بہت اچھی تھی۔

جہاں ڈراموں میں اور ان اداکاروں دونوں میں اخلاقی اور سماجی روایات کی باقاعدہ ترجمانی کی جاتی تھی۔

اس خوشگوار لمحے کو بھی بشریٰ اور ان کی مرحومہ بہن سنبل شاہد خوب انجوائے کرتی تھیں۔ اس تصویر کو دیکھ کر بھی بشریٰ انصاری افسردہ ضرور ہو جاتی ہیں، جبکہ ناظرین اور صارفین بھی سنبل کی اس تصویر کو دیکھ کر انہیں یاد کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More