شفقت محمود کی طبعیت اچانک شدید خراب ۔۔ اہلخانہ نے دعاؤں کی اپیل کر دی

ہماری ویب  |  Sep 12, 2022

شفقت محمود کی طبعیت اچانک شدید خراب ہو گئی جس کے باعث انہیں اپستال منتل کر دیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کو دل میں تکیلف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

جہاں آج ان کی انجیو گرافی کی جائے گی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کے گھر والوں نے عوام سے دعاؤں کی درخواست کر دی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More