کسی نے سرپھاڑ دیا تو کوئی 70 لاکھ لے اڑی ۔۔ ماں باپ کی بجائے بیوی کی خدمت کرنے والے رن مرید شوہروں کو چالاک عورتیں کیسے دھوکہ دے گئیں؟

ہماری ویب  |  Sep 10, 2022

میاں بیوی زندگی کے ساتھ ہوتے ہیں پر کچھ عورتیں ایسی ہوتیں ہیں جن محبت بھی راس نہیں آتی۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کیا دنیا کے سب سے بڑے رن مرید شوہروں کے ساتھ ان کی بیوی نے جو کیا اس کی مثلا نہیں ملتی۔

بیوی کے پاؤں دھو کر پینے والے کا بیوی نے ہی سر پھاڑ دیا :

ہوا کچھ یہ کہ گزشتہ سال ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں ہی کہ خرم نامی یہ آدمی بیوی کے پاؤں صبح صبح اٹھ کر دھوتا ہے پھر اس میں تھوڑا سا نمک ڈال کر پیتا ہے جسے اس نے " بیگم جوس" کا نام دے رکھا ہے۔

یہی نہیں یہی جوس یہ دن بھر دفتر میں بھی پیتا تھا اور کہتا تھا اس سے مجھے اچھا لگتا ہے اور طاقت ملتی ہے۔

لیکن یاد رہے کہ اس قدر محبت کرنے پر بھی بیوی کو جب ایک دن اس نے اسے اپنے گھر جانے سے منع کیا تو اہلیہ نے سامنے پڑا لیمپ اس کے سر پر دے مارا جس سے اس کا سر پھٹ گیا۔

اب یہ شخص کہتا ہے کہ میں تو اپنی بیوی کو کپڑے، برتن، جھاڑو پوچھا کچھ نہیں کرنے دیتا تھا سب خود کرتا تھا۔ جکس سے اہلیہ ادیلہ بہت ناراض بھی ہوتی تھیں۔ لیکن اب بھی میں کہتا ہوں اسے کہ واپس آ جاؤ، میں تمہارے بنا نہیں رہ سکتا۔

شوہر کو رسیوں سے باندھ کر بیوی لاکھوں روپے لے آڑی:

بہنوں سے نہ ملو ، ان کا نمبر ہی بلاک کر دو اور اپنی والدہ سے بھی گھر کے باہر ہی ملو ۔ یہ سب باتیں تھیں ایک ایسی عورت کی جسے اس کا شو ہر اس قدر محبت کرتا تھا کہ دن کو روات اور رات کو دن کہتا تھا، جب بھی اہلیہ حرا کہتی کہ آئیسکریم، برگر یا پھر پزا کھانا ہے تو شوہر بھاگتا ہوا سے آتا۔

مگر پھر بھی کچھ دنوں بعد اچانک سے ہی گھر میں بہت لڑائی جھگڑا بھابھی نے شروع کر دیا اور بھائی شیخ سلطان محمد اپنے کسی کام سے مردان کی طرف گئے تو سوچا کہ اپنے سسرال ہی چکر لگا لوں تو وہاں جا کر بھی انہیں خوب مارا گیا۔

رسیوں سے باندھ دیا گیا، صرف و صرف دولت حاصل کرنے کیلئے ۔وہاں سے تو شیخ سلطان جان بچا کتر گھر آ گئے مگر گھر سے بیوی 70 لاکھ اور زیور لے اڑی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More