پاکستانی شادیاں رنگوں سے بھری ہوئی ہوتیں ہیں یہی وجہ ہے کہ لڑکا ہو یا پھر لڑکی سب کا ہی یہ خواب رہتا ہے کہ وہ اپنی شادی پر خوبصورت اور سب سے اچھا لگے اس کیلئے سو قسم کی تیارہاں کی جاتیں۔
آج ہم آپکو پاکستانی کھلاڑیوں کی شادہ کے وہ لمحات آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔
کامران اکمل:
پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز بھی اپنی شادی میں بالکل شہزادے لگ رہے تھے۔ جیسا کہ ان کی شادی کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ رنگ کا پینٹ کوٹ جبکہ اہلیہ نے آسمانی اور گلابی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
یاد رہے کہ کامران اکمل اپنے بہن بھائیوں میں سے گھر میں سب سے بڑے ہیں۔
سرفراز احمد:
پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانے والے اور بھارت کو عبرتناک شکست سے دوچار کر کے چیمپئن ٹرافی جیتوانے سرفراز احمد بھی اپنی شادی پر کسی سے کم نہیں لگ رہے تھے کیونکہ انہوں نے بارات والے دن گولڈن رنگ کی شیروانی اور لال قلا جبکہ اہلیہ نے بھی گولڈن رن کا جوڑے کا ہی انتخاب کیا۔
اس کےعلاوہ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ولیمہ ہو یا پھر بارات یہ اپنی شادی کی ہر تقریب میں بہت ہی خوش لگ رہے تھے۔
محمد حفیظ :
بیوی خوشی و غم کی ساتھی ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ شادی کو 14 سا مکمل ہوتے ہی محمد حفیط نے اپنی شادی کی نا یاب تصویر شیئر کر ڈالی اور کہا کہ بھروسے اور پیار کے 14 سا مکمل ہونے پر مبارک ہو۔ اور تو اور جس میں وہ اور ان کی اہلیہ نکاح نامے پر دستخط کر رہے ہیں۔
اس موقعے پر جارہانہ بلے باز نے سفیدد شیروانی اور لال رنک کا قلا جبکہ اہلیہ نے روایت کے مطابق لال رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ یہی نہیں بلکہ یہ جوڑ ا بہت ہی حسین لگ رہا تھا۔
محمد آصف:
یہ قومی کرکٹ ٹیم کے وہ بہترین باؤلر ہیں جن کے سامنے بلے باز کا کھڑا ہو پانا انتہائی مشکل ہے کیونکہ کہا یہ جاتا ہے کہ گیند ان کے اشاروںپر ناچتی تھی۔اس کے علاوہ آپکو بتاتے چلیں کہ آصف اپنی شادی میں ایک اعلیٰ قسم کے دولہا لگ رہے تھے۔
اور تو اور پہلے دن سے ہی انہیں اپنی اہلیہ کا خیال ر کھتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
مزید یہ کہ یہ جس دن اپنی جیون ساتھی کو لینے گئے تو سیاہ رنگ کی شیروانی اور اہلیہ نے روایتی لال رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔
انضمام الحق:
ماضی کے سینئر کھلاڑی انضام الحق بھی اپنی شادی پر بہت ہی معصوم لگ رہے تھے جبکہ اس دن یہ بہت خوش تھے جا کا منہ بولتا ثبوت ان کا ہنستا ہوا چہرہ تھا۔
وسیم اکرم:
پاکستان کو 1992 کا ورلڈ کپ جیواتنے والے کوئی اور نہیں بلکہ وسیم اکرم ہی تھے۔ پہلی بیوی کے گزر جانے کے بعد انہوں نے دوسری شادی کی۔
دیکھیے یہ اپنی شادی میں کس قدر خوبصورت لگ رہے تھے۔