ہماری ویب | Feb 10, 2022
پری زاد کا ڈرامہ اور اس کا شاندار گھر ہم سب نے دیکھا اور اس گھر کا مالک بھی اپنے گھر کو بیچنے کے لیے سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا۔ لیکن پری زاد کے خوبصورت لگژری آفس کا مالک کون ہے؟ کیا آپ اس کے بارے میں آپ جانتے ہیں؟
پری زاد کا لگژری آفس دراصل پاکستان کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون عارف حبیب کا ہے۔ یہ بلڈنگ حبیب گروپ کے ہیڈ آفس کی ہے۔ جس میں تقریباً 11 ہزار سے زائد ملازمین کام کرتے ہیں۔ گذشتہ سالوں کی رپورٹ کے مطابق یہ گروپ سالانہ 100 بلین سے زائد روپے کماتا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More