ہماری ویب | Jan 21, 2022
پاکستان شوبز انڈسٹری کا بڑا ستارہ افضل خان المعروف جان ریمبو جنہوں نے کئی ڈراموں اور فلموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے آج کل کم ہی ڈراموں میں دکھائی دیتے ہیں۔ زیادہ تر افضل خان سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر متحرک دکھائی دیتے ہیں۔
حال ہی میں افضل خان نے اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی ہے جنہیں دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے۔
View this post on Instagram A post shared by Jan Rambo (@janrambo.official)
A post shared by Jan Rambo (@janrambo.official)
تصویر کے کیپشن میں جان ریمبو نے لکھا کہ جیسا باپ ویسا بیٹا۔
جان ریمبو کے بیٹے میں باپ کا عکس نظر آتا ہے اور یوں لگتا ہے کہ افضل خان کی جوانی واپس لوٹ آئی ہو۔
افضل خان کے صاحبزادے کا نام احسن خان ہے جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی موجود ہے۔ احسن خان ماڈلنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں ساتھ ہی اپنی بہترین فٹنس بھی قائم کی ہوئی ہے۔
View this post on Instagram A post shared by Ahsan Khan (@itsahsanrollin)
A post shared by Ahsan Khan (@itsahsanrollin)
افضل خان کے بیٹے احسن خان کی مزید تصاویر ملاحظہ کیجیے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More