آج ہی کے دن والد کا انتقال ہوا، اور اب والدہ بھی چلی گئیں ۔۔ عمران عباس والدہ کے انتقال پر افسردہ ہو گئے

ہماری ویب  |  Dec 15, 2021

شوبز ستاروں اکثر اپنا غم اپنے فینز کے ساتھ بانٹتے دکھائی دیتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو عمران عباس سے متعلق بتائیں گے۔ مشہور پاکستانی اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عمران عباس کی جانب سے والدہ کے انتقال سے متعلق خبر سوشل میڈیا پر بتائی گئی تھی، جس میں انہوں نے لکھا کہ آج ہی کے دن دو سال پہلے میرے والد کا انتقال ہوا تھا۔

جب کہ اسی پوسٹ میں عمران کا مزید لکھنا تھا کہ آج ہی کے دن میری والدہ کا بھی انتقال ہو گیا ہے، آپ سب سے فاتحہ کی درخواست ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More