ہماری ویب | Dec 11, 2021
پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ جس طرح اپنے پروگرام میں متحرک دکھائی دیتے ہیں ویسے ہی سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر بھی ایکٹیو رہتے ہیں۔
جیسا کہ اکثر نوجوان جب شاپنگ مالز اور کپڑوں کی دکان پر جاتے ہیں تو مختلف شرٹس اور جیکٹس پہن کر ٹرائی کرنے کے ساتھ تصویر بھی بنوا لیتے ہیں۔ لیکن اس بار کسی نوجوان نے نہیں بلکہ فہد مصطفیٰ نے ایسا کر دکھایا۔
فہد مصطفیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی دلچسپ تصویر شئیر کی جسے دیکھ کر ان کے مداح لطف خوب محظوظ ہوئے۔
View this post on Instagram A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)
A post shared by Fahad Mustafa (@mustafafahad26)
اداکار نے انسٹاگرام پر تصویر شئیر کی جس وہ انہوں نے اسٹائلش جیکٹ اور گلاسز پہنے ہوئے تصویر بنوائی۔
تصویر کے کیپشن میں فہد مصطفیٰ نے لکھا کہ یہ جیکٹ بہت مہنگا تھا اس لیے میں نے خریدنے کے بجائے اسے پہن کر تصویر بنوا لی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More