ہماری ویب | Dec 06, 2021
کپتان بابر اعظم کی جانب سے فیورٹ بھابھی کا نام بتانے پر ثانیہ مرزا نے اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔
سوشل میڈیا پر بابر اعظم اور شعیب ملک کا انٹرویو ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں شعیب ملک نے بابر سے ان سے فیورٹ بھابھی کا پوچھا تھا۔
View this post on Instagram A post shared by 𝐿𝑂𝐿𝐿𝑌𝑊𝑂𝑂𝐷 & 𝐵𝑂𝐿𝐿𝑌𝑊𝑂𝑂𝐷❤️🦋 (@lollybolly._world)
A post shared by 𝐿𝑂𝐿𝐿𝑌𝑊𝑂𝑂𝐷 & 𝐵𝑂𝐿𝐿𝑌𝑊𝑂𝑂𝐷❤️🦋 (@lollybolly._world)
بابر نے اس سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ انکی فیورٹ بھابھی سرفراز احمد کی اہلیہ ہیں۔
بعدازاں بابر کے جواب پر ثانیہ مرزا خفا خفا نظر آئیں، اور جب شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے ان کے فیورٹ کرکٹ کے حوالے سے سوال کیا تو ثانیہ نے کہا کہ وہ بابر اعظم ہیں، مگر بابر کی میں فیورٹ بھابھی نہیں۔
ثانیہ نے کہا کہ بابر کے کھانے ہمارے ساتھ، چائے ہمارے ساتھ، خاطر کریں ہم ان کی، ہمارے گھر میں بابر سوتے ہیں اٹھتے ہیں، لیکن ہم ان کے فیورٹ نہیں ہیں تو ہم کیا کرسکتے ہیں؟
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More