کروڑوں کا گھر جو کسی محل سے کم نہیں ۔۔ شگفتہ اعجاز کا گھر اندر سے کیسا دکھتا ہے اور اس میں کون کون سی مہنگی چیزیں موجود ہیں؟ دیکھیں ویڈیو مناظر

ہماری ویب  |  Nov 24, 2021

شگفتہ اعجاز پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک تجربہ کار اور سینئر اداکارہ ہیں۔ وہ نوعمری سے ہی اس شعبے سے وابستہ ہیں۔ وہ پی ٹی وی کے ساتھ ساتھ نجی ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے کئی مشہور ڈراموں میں بھی کام کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ ان کے کچھ پراجیکٹس میں "یاریاں"، "سلسلہ"، "میرے قتیل میرے دلدار" اور سیٹ کام "ڈگ ڈُگی" شامل ہیں۔

شگفتہ اعجاز نے حال ہی میں اپنے آفیشل یوٹیوب چینل "شگفتہ اعجاز" پر اپنے شاندار گھر کا ایک خصوصی ٹور مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

ان کے گھر کا پارکنگ ایریا خوبصورت پودوں سے بھرا ہوا ہے جو انہیں بہت پسند ہے۔

آئیے ذیل میں اس کے خوبصورت گھر کے اندر ایک نظر ڈالیں۔

سینئر اداکارہ کے گھر کا شاندار اور چمکدار ٹی وی لاؤنج دیکھئیے۔

پہلی بار اداکارہ کے گھر کا کچن بھی دیکھ لیجیے۔

دیکھیے معروف اداکارہ کے گھر کی مزید خوبصورت تصاویر۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More