اس 6 لاکھ کے جوڑے کو 55 لوگوں نے بنایا۔۔ منال خان کے شادی کے خوبصورت لباس کے بارے میں 3 سچ جو کوئی نہیں جانتا

ہماری ویب  |  Sep 14, 2021

پاکستانی شوبز ستارے اپنے منفرد انداز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ ان شوبز ستاروں کے پُرکشش لباس اور میک اپ انہیں دوسروں میں مختلف پیش کرتا ہے۔

ہماری ویب کی اس خبر میں اداکارہ منال خان کے کپڑوں کے بارے میں بتائیں گے۔ جو کہ شادی کے دن اسی عروسی لباس کو زیب تن کیے ہوئے تھیں جو کہ عام دن رات کی انتھک محنت کے بعد بنیا گیا تھا،

اداکارہ منال خان نے جو جوڑا شادی میں پہنا ہوا تھا، اس میں وہ کسی شہزادی سے کم نہیں لگ رہی تھیں، منال کی خوبصورتی پر وہ لباس اچھا لگ رہا تھا۔

زیر نظر تصویر میں بھی منال خان کا عروسی لباس 55 لوگوں کی دن رات کی محنت کے بعد بنا ہے۔ جبکہ اس تصویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ جوڑے کو دل سے خوبصورت بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔

منال خان کے اس عروسی لباس میں مختلف چیزیں استعمال کی گئی ہیں جو کہ ایک عروسی لباس کو خوبصورت بناتی ہے۔ جیسے کہ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس جوڑے میں 38 لاکی پشواس کا استعمال کیا گیا ہے اس کے علاوہ زردوزی اور کامدانی بھی بڑی باریکی سے کی گئی ہے۔

مختلف قسم کی ہیرے موتیوں اور چمک دار ستاروں کا استعمال اس عروسی لباس کو مزید نکھار رہا تھا، جبکہ منال خان کا یہ جوڑا 6 لاکھ روپے سے زائد کا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More