ہماری ویب | Jul 29, 2021
اداکارہ اقراء عزیز کے ہاں 5 دن قبل ننھے کبیر حسین کی آمد ہوئی ہے، ان کے بیٹے کو مداحوں کی جانب سے دعائیں دی جا رہی ہیں، کوئی اقراء کو بیٹے کی مبارکباد دے رہا ہے تو کوئی کبیر کو، کسی نے کبیر کو بیٹے کی سر کے بال منڈوانے کی وجہ سے تنیقد بھی کی کہ 3 دن کے بچے کے بال خود کاٹ دیئے، تو کسی ںے بچے کو نظرِ بد سے بچنے کی دعا دی۔ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ اداکارہ اقراء عزیز کے 6 دن کے بیٹے کو کون کون سے مہنگے تحفے اب تک مل چکے ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)
A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)
اداکارہ سونیا حسین کی جانب سے بھی کبیر حسین کو ایک سونے کی انگھوٹی تحفے میں دی گئی ہے۔
ادکارہ اقراء عزیز کے گھر والوں کی طرف سے نواسے کو سونے کی چین اور کچھ کپڑے تحفے میں دیئے گئے ہیں البتہ اس بات میں مکمل صداقت نہیں کیونکہ یہ سوشل میڈیا پر بتایا جا رہا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More