راولپنڈی : خواب سے تعبیر تک ! مسجد "ریاض الجنہ" کیسے تعمیر ہوئی؟

ہماری ویب  |  Sep 06, 2025

راولپنڈی کے ڈاکٹر سہیل امجد شیخ نے اپنے والد کے خواب کو حقیقت کا روپ دے کر عظیم خدمت سرانجام دی ہے۔ ان کے والد کو خواب میں بشارت ملی تھی کہ ایک مسجد تعمیر کی جائے اور اس کا نام "ریاض الجنہ" رکھا جائے۔ بیٹے نے اس خواب کی تعبیر کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ترک طرزِ تعمیر میں ایک ایسی شاندار مسجد تعمیر کی جو دیکھنے والوں کو مدینہ منورہ کی یاد دلاتی ہے۔

ڈاکٹر سہیل امجد شیخ، جو مسجد کے متولی ہیں، کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک دنیا کے کسی بھی سربراہِ مملکت کے ایوانوں سے بڑھ کر اللہ کے گھر کی حیثیت ہے۔ مسجد "ریاض الجنہ" کی تعمیر کا آغاز کب ہوا؟ مسجد کی تعمیر کے لیے خصوصی پتھر کہاں سے منگوائے گئے اور کس ماہر شخص نے مسجد کا مکمل نقشہ ترتیب دیا؟ یہ اور مزید دلچسپ معلومات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More