شلپا اس صدمےکی حقدار نہیں ہیں۔۔۔ بالی وڈ کے ستارے کچھ راج کندرا کے حق میں تو کچھ ان کے خلاف بول پڑے

ہماری ویب  |  Jul 28, 2021

شلپا شیٹھی کافی سالوں سے بھارت کی ایک مقبول ترین اداکارہ ہیں۔ حال ہی میں ان کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کو فحش فلمز بنانے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کیا ہے جس کی وجہ سے شلپا کا خاندان دباؤ کا شکار ہے۔ ایسے میں کچھ لوگ ہیں جو راج کندرا کے حق میں بات کررے ہیں جبکہ کچھ ان کے خلاف۔

راکھی ساونت

راکھی ساونت اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ راج کندرا کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ “راج ایک ڈیسینٹ انسان ہیں جبکہ شلپا کے ساتھ میں نے مختلف فلموں میں کام کیا ہے وہ بہت محنتی ہیں اور آج کل وہ جس صدمے سے گزر رہی ہیں اس کی وہ بالکل بھی مستحق نہیں“

کمال آر خان

کمال آر خان پہلے اداکاری کرتے تھے ار اب فلموں کے تبصرہ نگار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ “اگر آپ کو گھر چلانے کے لئے فحش فلمیں بنانی پڑیں تو آپ سے زیادہ غریب کوئی نہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے پیسہ غلط کاموں سے کمایا ہے“

کنگنا رناوٹ

میکا سنگھ

میکا سنگھ گلوکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ “ میں نے راج کندرا کی ایپلیکیشن دیکھی ہے وہ ایک سادہ ایپ ہے جس میں کچھ بھی نہیں تھا۔میں تو انتظار کررہا ہوں کہ کیا ہوگا۔ دیکھتے ہیں۔۔۔ جو بھی ہوگا اچھا ہوگا“

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More