عائزہ خان کے شناختی کارڈ میں کون سی تصویر لگی ہے؟ دیکھ کر آپ بھی پہچان نہیں سکیں گے

ہماری ویب  |  Jul 26, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مقبول عائزہ خان کا شمار ملک کی بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں ہوتا ہے۔ اداکارہ عائزہ خان اپنی چلبلی اداکاری سے مداحوں کے دل جیت لیتی ہیں اور ان میں کافی مقبول بھی ہیں۔

مختلف سوشل میڈیاپلیٹ فارمز پر عائزہ خان کے نام سے منسوب فین پیچز متحرک ہیں جو ان کے چاہنے والوں نےبنائے ہیں۔صارفین ان پیجز پر اداکارہ عائزہ خان سے متعلق تازہ ترین پوسٹ شئیر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یقیناً یہ ان کے چاہنے والوں کی عائزہ خان سے مھبت کا اظہار ہے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ہمیں عائزہ خان کی ایک ایسی تصویر ملی ہے جس کے دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے کیونکہ وہ ان کے آئی ڈی کارڈ کی تصویر ہے۔ مداحوں نے ان کی تصویر پر دل کھول کر تبصرے کیے۔

آیئے دیکھتے ہیں ان کی آئی ڈی میں موجود تصویری جھلک۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More