سونے کا ہار بھی ملا ۔۔ آئمہ بیگ کو اپنی منگنی پر کون سے مہنگے تحفے ملے؟

ہماری ویب  |  Jul 24, 2021

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کی کچھ ماہ قبل شہباز شگری کے ساتھ منگنی کی خبریں اور انگھوٹی کی تصویر وائرل ہوئی تھی، مگر کل شام لاہور کی نجی تقریب میں دونوں کی منگنی کی رسم ہوئی جس میں سب بہت خوش نظر آرہے ہیں اور ان کی فیملی بھی خوشی سے جشن منا رہی ہے۔

آئمہ بیگ کی منگنی پر سب سے زیادہ اداکارہ ہانیہ عامر خوش نظر آئیں، دونوں کی تصاویر بھی ایک ساتھ بہت وائرل ہو رہی ہیں۔ آئیے جانتے ہیں آئمہ کو ان کی منگنی پر کون سے خاص قیمتی تحائف دیئے گئے؟

٭ سونے کا ہار:

گلوکارہ کو منگیتر شہباز شگری سے ایک قیمتی سونے کا ہار تحفے میں ملا جو کہ لاکٹ نما ہے، البتہ اس کی چین گھومر ڈیزائن کی ہے جس میں جالیاں بنی ہوئی ہیں۔

٭ ہیرے کی انگھوٹی:

آئمہ بیگ کو منگنی میں شہباز کی جانب سے ہیرے کی انگھوٹی بھی دی گئی ہے جس کی مالیت ایک ویب سائٹ کے مطابق 29 لاکھ روپے بتائی گئی ہے، البتہ اس بات میں کتنی صداقت ہے یہ کو

ہانیہ عامر کا تحفہ:

٭ اداکارہ ہانیہ عامر نے آئمہ کو ایک لاکٹ تحفے میں دیا ہے جوکہ سونے کے پانی اور ہیرے کی طرح کا بنا ہوا ہے اور یہ بہت چمکدار اور حسین ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More