سارہ خان اور نور خان بچپن میں کیسے دکھتے تھے؟ دیکھیں دونوں بہنوں کی چند حیران کن پرانی تصاویر جس میں ان کو پہچاننا مشکل ہے

ہماری ویب  |  Mar 21, 2021

کچھ انسان بچپن میں بہت معصوم دکھائی دیتے ہیں لیکن جوانی میں وہ بالکل ہی بدل جاتے ہیں جبکہ وہیں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جو بچپن یا جوانی کے اوائل میں تو اتنے خوبصورت نہیں ہوتے مگر وقت کے ساتھ ساتھ خود کو دلکش بنا لیتے ہیں۔

وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں بہت سی تبدیلیاں مرتب ہوتی ہیں آج ہم پاکستانی شوبز کی دو مشہور اداکار بہنیں سارہ اور نور خان کے بچپن کی چند تصاویر جس میں وہ بالکل الگ دکھائی دیتی تھیں۔

خیال رہے کہ دونوں بہن اداکارائیں سارہ اور نور خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بہترین اداکاری کے فرائض انجام دے رہی ہیں اور آنے والے سالوں میں اُن کا شمار نامور اداکاراؤں کی فہرست میں کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More