ان کا تو بیٹا بھی ہے جو ان سے بڑا لگتا ہے ۔۔ وہ اداکارائیں جن کے بیٹوں کو کوئی نہیں جانتا

ہماری ویب  |  Mar 18, 2021

بچوں کے جوان ہونے میں وقت کا اندازہ نہیں رہتا، دیکھتے ہی دیکھتے بچے بڑے ہو جاتے ہیں اور اپنے والدین کا سہارا بن جاتے ہیں،، کچھ ایسے ہی ہمارے پاکستانی اداکاروں کے بچے ہیں، جن کو ہم نے ٹی وی پر تو بہت کم دیکھا ہے، مگر یہ اتنی جلدی بڑے ہو گئے ہیں، ان کے والدین آج بھی اداکاری کی دنیا میں مصروف ہیں مگر بچوں کی اپنی ہی دنیا ہے۔ دیکھیئے ان کی چند تصاویر:

صائمہ قریشی:

پاکستانی اداکارہ صائمہ قریشی جو فیصل قریشی کی بہن ہیں، ان کو ہم مختلف ٹی وی کرداروں میں دیکھتے رہتے ہیں، مگر ان کو دیکھ کر لگتا ہی نہیں ہے کہ ان کے بچے اتنے بڑے ہیں۔ صائمہ قریشی کے بیٹے دانیال خان بھی اب اداکاری کر رہے ہیں اور یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ دیکھیئے ان کی تصویر۔

ارم اختر:

پاکستان کی معروف اداکارہ ارم اختر حال ہی میں ایک امرنگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں ان کا بیٹا بھی ان کے ساتھ آیا۔ آج سے قبل ان کے بیٹے کو اسکرین پر نہیں دیکھا گیا، آپ بھی دیکھیئے۔

مادھوری ڈکشٹ:

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ جو 30 سالوں سے اپنی اداکاری کے جوپر دکھا رہی ہیں، ان کے دو بچے ہیں، جن کو بہت کم لوگ جانتےے ہیں، آپ بھی دیکھیئے ان کے بچے کتنے بڑے ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More