حرا مانی، عائزہ خان یا پھر۔۔۔ دیکھیں اِن پاکستانی اداکاراؤں کے کچھ دلچسپ اور انوکھے انداز

ہماری ویب  |  Mar 17, 2021

معروف ترک سیریز ارطغرل غازی کے چرچے گذشتہ برس لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر خوب ہوئے، ناصرف پاکستان بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں یہ سیریز دیکھی گئی۔

اسے ناصرف عوام بلکہ بڑے بڑے نامور ستاروں نے بھی دیکھا، سراہا اور پسند کیا۔ ڈرامہ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ اسرا بلجیک کے خوب چرچے رہے۔ ان کے ہر انداز کو ناظرین کی جانب سے بے حد پذیرائی مِلی تاہم اب تک ارطغرل غازی کا بھوت ختم نہیں ہوا۔

لوگ سوشل میڈیا پر اس ڈرامہ کے سین کے میمز شئیر کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم آج ہم آپ کو پاکستانی اداکاراؤں کی کچھ تصاویر دِکھانے جا رہے ہیں جو ان کے مداحوں نے حلیمہ سلطان کی تصاویر کو ایڈٹ کر کے بنائی ہیں۔ اِن اداکاراؤں میں عائزہ خان، حرا مانی اور سجل علی شامل ہیں۔









بہت سے لوگوں نے یہ خیال بھی ظاہر کیا کہ عائزہ خان کا ڈرامہ یاریاں میں دلہن کا روپ حلیمہ سلطان سے کافی مماثلت رکھتا ہے۔


٭آپ کو اِن اداکاراؤں میں سے سب سے زیادہ کون حلیمہ سلطان کی طرح لگیں؟ ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں، ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More