اِن کے بیٹے کو کوئی نہیں جانتا۔۔۔ اداکارہ حنا دل پذیر کی فیملی میں کون کون ہے؟ دیکھیں وہ تصاویر جو آپ نے پہلے نہیں دیکھی ہوں گی

ہماری ویب  |  Mar 16, 2021

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا دل پذیر کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ کامیڈی سمیت ہر قسم کی اداکاری میں ماہر حنا نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کو کئی مقبول ترین ڈرامے دیے۔

یوں تو ان کی ذاتی زندگی کے حوالے سے مداح زیادہ نہیں جانتے تاہم بہت سے لوگوں کو یہ بھی نہیں معلوم کہ ان کی فیملی میں کون کون ہے۔

حنا دل پذیر ایک بیٹے کی ماں ہیں جس کا نام مصطفیٰ دل پذیر ہے۔

کچھ عرصہ قبل مصطفیٰ دل پذیر کی شادی ہوئی جس کی تصاویر بہت سے افراد نے نہیں دیکھیں۔ اداکارہ حنا کی فیملی میں ایک بیٹا اور بہو ہیں۔

ملاحظہ کیجیے:








مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More