ہماری ویب | Mar 04, 2021
اداکارہ کرینہ اور سیف علی خان شادی کے بعد سے لے کر اب تک خبروں کی زینت ہیں، ان سے متعلق ہر خبر، ہر تصویر کو ان کے مداح بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اور ان کو سراہتے ہیں.
View this post on Instagram A post shared by Kareena Kapoor Khan💙 (@kareenakapoorkhanroyal)
A post shared by Kareena Kapoor Khan💙 (@kareenakapoorkhanroyal)
گذشتہ دنوں جب ان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہونے والی تھی تو لوگوں کو 1 ماہ پہلے سے بچے کی پیدائش کا انتظار تھا اور جب بیٹے کی پیدائش ہوگئی تو اب اس کے نام سے متعلق خبریں میڈیا پر گردش کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
کچھ دن پہلے انسٹاگرام پر کرینہ سے لوگوں نے بیٹے کی تصاویر دکھانے کے لئے کمنٹ کیا تو انہوں نے اس کو کوئی جواب نہ دیا، کچھ دن بعد ایک پوسٹ میں بتایا کہ وہ اپنے بیٹے کو انسٹاگرام پر ہی لوگوں کو دکھائیں گی، جس کے بعد انہوں نے اپنے اور سیف کے بچپن کی تصاویر شیئر کی، آپ بھی دیکھیئے ان کی تصاویر
کرینہ کی یہ تصاویر دیکھ کر لگتا ہے کہ ان کے بیٹے تیمور بلکل ان میں ہی ملتے ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)
A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More