احد رضا میر کی والدہ کو دوسری بہو چاہئیے ۔۔۔ لڑکی کیسی ہونی چائیے؟ انہوں نے بتا دیا

ہماری ویب  |  Feb 23, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مقبول اداکار احد رضا میر کی والدہ ثمرہ رضا میر نے چھوٹے بیٹے عدنان رضا میر کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کردی ہے۔

ثمرہ رضا میر نے تصویر اور ویڈیو شئیرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر بیٹے عدنان رضا میر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے چھوٹے بیٹے کیلئے لڑکی کی تلاش میں ہیں۔

انہوں نے نئی بہو کی خصوصیات کے حوالے سے بتاتے ہوئے شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ ’ایک لڑکی سیدھی سادی سی، سوتی راتوں میں جاگی سی۔

احد کی والدہ ثمرہ رضا میر نے یہ بھی کہا کہ لڑکی کو رات بھر جاگنے اور کھانے پینے کا شوق ہو، کوئی ہے؟ ثمرہ رضا میر نے یہ بھی کہا کہ درخواستیں 15 مارچ تک موصول کی جارہی ہیں۔

انہوں نے نئی بہو کی خصوصیات سے متعلق بتاتے ہوئے شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے لکھا کہ ایک لڑکی سیدھی سادی سی، سوتی راتوں میں جاگی سی۔

علاوہ از یں ثمرہ رضا میر نے یہ بھی کہا کہ لڑکی کو رات بھر جاگنے اور کھانے پینے کا شوق ہو، کوئی ہے؟ ثمرہ رضا میر نے یہ بھی کہا کہ درخواستیں 15 مارچ تک موصول کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More