ان کی شادی کو 45 سال ہو گئے اور اب بھی یہ ۔۔۔۔ ثمینہ پیرزادہ اور عثمان کی محبت کی کہانی، دیکھیں ان کی شادی اور ماضی کی تصاویر

ہماری ویب  |  Feb 15, 2021

ثمینہ پیرزادہ کی اداکاری، ان کا لاجواب اسٹائل اور خوش مزاج لب و لہجے نے ان کے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ گذشتہ روز ثمینہ پیرزادہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک پُرانی تصویر پوسٹ کی اور کیپشن میں لکھا کہ:

'' ان تمام محبت کرنے والوں کو ویلنٹائن ڈے مبارک جو میرے اور پیرو (عثمان پیرزادہ) کی طرح محبت کرتے ہیں۔ '' چونکہ گذشتہ روز ان کی شادی کی سالگرہ بھی تھی اور محبتوں بھرا خاص دن بھی تھا۔

شادی کب ہوئی؟

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی شادی پروڈیوسر عثمان پیرزادہ سے 1976 میں ہوئی جب یہ عثمان سے دوسری مرتبہ ملی تو انہوں نے خود شادی کی پیشکش کردی یوں ان کی شادی ہوگئی۔ آپ بھی دیکھیں ان کی شادی کی چند تصاویر:

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More