پاکستانی شوبز صنعت باصلاحیت اداکاروں سے بھری پڑی ہے۔ چاہے وہ اداکار بچے ہوں یا بڑے ، وہ ہمیشہ اپنی بھرپور صلاحیت اداکاری کے جوہر دکھاتے ہیں۔ چند پاکستانی اداکارائیں جنہیں پرستار کئی سالوں سے ٹی وی اسکرین پر دیکھ رہے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ بالکل ہی بدل گئیں ہیں۔
آج ہم دیکھیں گے ان اداکاراؤں کی چند سالوں پہلے کی حیرت انگیز تصاویر جو آج کل ڈرامائی اسکرین پر مرکزی کرداروں میں نظر آتی ہیں۔
1- ایمن خان
مقبول اداکارہ ایمن خان نے اس وقت ڈرامہ انڈسٹری میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔ 2012 میں ڈراموں میں قدم رکھنے والی ایمن خان چند سالوں قبل کیسی دکھائی دیتی تھیں، دیکھیں تصویر۔
2- اقراء عزیز
ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ اقراء عزیز جن کی اداکاری اور چٹ پٹی باتوں کے ہیں سب دیوانے۔ اداکارہ کچھ سالوں پہلے کیسی دکھائی دتی تھیں، ملاحظہ کیجیے۔
3- حنا الطاف
معروف ٹیلیوژن اداکارہ اور مشہور اداکار آغا علی کی اہلیہ حنا الطاف کی کچھ سالوں پہلے کی تصویر دیکھ کر انہیں پہچاننا مشکل ہوجائے گا۔
4- ہانیہ عامر
اداکارہ و گلوکارہ ہانیہ عامر کی کچھ سالوں پہلے کی حیرت انگیز تصویر ملاحظہ کریں۔