ہماری ویب | Jan 25, 2021
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود پاکستان کی معروف اداکارہ تارا محمود کے والد ہیں، اور یہ بات جان کر صارفین کی حیرت کی انتہا نہ رہی۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز نیوز نامی اکاونٹ نے باپ بیٹی کی تصویریں شئیر کیں اور بتایا کہ تارا محمود شفقت محمود کی بیٹی ہیں۔ جب پاکستانیوں کو اس بارے میں معلوم ہوا تو سوشل میڈیا صارفین نے حیرت کا اظہار کیا۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ تارا محمود کی وفاقی وزیر شفقت محمود کے ہمراہ ایک اور تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے والد کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by Tara Mahmood (@tararara247)
A post shared by Tara Mahmood (@tararara247)
واضح رہے کہ اداکارہ تارا محمود نے متعدد پاکستانی ڈراموں میں کام کیا ہے جن میں رسوائی،مجھے وداع کر،سیپ رومیو ویڈز ہیر اور سنو چندا شامل ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More