بڑی بری آنکھوں والی بچی ! یہ کون سی مشہور پاکستانی اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہیں؟ پہچانیں

ہماری ویب  |  Jan 23, 2021

بچپن کی شرارتیں اور باتیں، کھیل اور مزاق ہم سب کو ہی یاد رہتا ہے مگر جوانی میں اپنے بچپن کی تصاویریں دیکھ کر آپ کو بھی حیرانی تو ہوتی ہوگی اور ہر کوئی یہ جملا ضرور بولتا ہے کہ ہائے ہم ایسے تھے۔

ایسے ہی ہمارے اداکار بھی ہیں۔ اس تصویر میں نظر آنے والی بچی کی تصویر کو آپ غور سے دیکھیں اور بتائیے کہ یہ بچی کون ہے اور کیسی نظر آتی ہے اور یہ کون سی اداکارہ ہیں؟

اداکارہ:

یہ ہیں پاکستان کی مشہور اداکارہ صبور علی جن کی نازک ادائیں، چلبلا انداز اور چمکتی ہوئی زلفوں کے دیوانے ہیں ہزار۔ صبور سے جب بھی پوچھا جاتا کہ وہ بچپن میں کیسی دکھتی تھیں تو ان کا یہی جواب ہوتا ہے کہ: ''مجھ سے نہ پوچھو میں کیسی دکھتی تھی، میں شروع ہی سے شرارتی ہوں اور مجھے اپنا بچپن بڑا پسند ہے۔''

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More