پہلے دور کی خواتین کیسے تصویریں بنواتی تھیں؟ دیکھیں چند ایسی تصاویر جو آپ کے گھر میں بھی لازمی موجود ہوں گی

ہماری ویب  |  Jan 15, 2021

60, ستر سے 90 کی دہائی کے اوائل کو بہت عظیم اور یادگار تصور کیاجاتا ہے۔ کسی محفل کے دوران آپ نے اپنے بڑوں سے اکثر ایسے جملے سنے ہوں گے کہ ہمارے دور میں تو سب اچھا تھا، ہمارے زمانے میں بہت خوشحالی تھی یا پھر 90 کی دہائی میں فیشن اپنے عروج کو تھا وغیرہ۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں تبدیلی آچکی ہے چاہے وہ فیشن ہو، لباس ہو، کھانے، رسم و رواج، طور طریقے ہر چیز نے اپنا معیار بدل لیا ہے۔

جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ خواتین کو نت نئے فیشن اور لباس کا بہت شوق ہوتا ہے اور یہ پہلے کی دہائیوں سے چلتا چلا آرہا ہے۔ حیران کن طور پر 60. 70 90 کی دہائیوں میں لباس میں ہر طرح کی جدت اپنائی گئی ہیں اور اُس وقت خواتین میں فیشن کا بھرپور رجحان پایا جاتا تھا تو آج ہم کو چند تصاویر دکھائیں گے کہ ماضی کی خواتین نے کون سے منفرد فیشن اور کیسے رنگین لباس زیب تن کیا کرتی تھیں۔

خواتین کے لمبے بالوں کا فیشن اس وقت عروج پر تھا۔

90 کی دہائی میں خواتین کے تصویر بنوانے کے منفرد پوز۔

پی آئی اے ائیر ہوسٹس اپنے رنگین یونیفارم میں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More