50 کروڑ کا شاندار گھر خرید لیا ۔۔۔ 5 ایسے اداکار جنہوں نے مہنگے گھر خرید لیے جو کسی محل سے کم نہیں

ہماری ویب  |  Jan 13, 2021

اپنا گھر ہر انسان کے لئے سب سے زیادہ پرسکون ہوتا ہے مگر بعض اوقات ہم گھر شفٹ کرلیتے ہیں کیونکہ نئے گھر میں رہنے کا مزہ بھی الگ ہی ہے۔ ایسا ہی کچھ ہمارے اداکار بھی کرتے ہیں، آپ بھی جانیئے وہ کون سے 5 اداکار ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنا گھر شفٹ کیا ہے:

اداکار:

٭ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور:

اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور حال ہی میں اپنے نئے گھر میں شفٹ ہوئے ہیں۔ اس بلڈنگ پر 4 فلور ہیں، ایک بہترین لائبریری، ایک زبردست گارڈن، پینٹنگ ہاؤس، لگژری اپارٹمنٹ ہے ۔ اس گھر کی قیمت تقریباً 48 کروڑ کے قریب ہے۔ واضح رہے کہ سیف علی خان نے اپنے بیٹے تیمور کی پیدائش پر بھی گھر شفٹ کیا تھا اور اب دوسرے بچے کی پیدائش سے قبل بھی گھر شفٹ کیا ہے۔

٭ حنا الطاف اور آغا علی:

اداکارہ حنا الطاف اور آغا علی نے بھی حال ہی میں اپنا گھر شفٹ کیا ہے، ان کے گھر میں ایک ٹی وی لائونج، لیونگ روم، لگژری ڈیکوریٹڈ کچن اور نئے تھری ڈی پرنٹ کی کرسیاں موجود ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ان کے گھر کی قیمت 10 کروڑ بتائی جاتی ہے، مگر آغا نے ابھی تک اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔

٭ ماورہ حُسین:

اداکارہ ماورہ حُسین نے بھی حآل ہی میں اسلام آباد سے لاہور اپنے نئے گھر میں شفٹ ہوگئی تھیں۔ واضح رہے کہ وہ اس گھر میں اکیلی ہی رہتی ہیں۔

٭ ریتھک روشن:

بھارتی اداکار ریتھک روشن نے بھی حال ہی میں ہی اپنا گھر شفٹ کیا تھا جس کی قیمت 50 کروڑ کے قریب ہے۔

٭ ایشمان کھرانہ:

بھارتی اداکار ایشمان کھرانہ نے بھی حال ہی میں اپنا گھر شفٹ کیا ہے جس کی قیمت 9 کروڑ روپے کے قریب ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More