میں نے کبھی بھی فیشل نہیں کیا اور۔۔۔ علیزے شاہ نے بتایا اپنی خوبصورتی کا راز جو ہر لڑکی کو جاننا چاہیئے

ہماری ویب  |  Jan 11, 2021

اداکارہ علیزے شاہ پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں ان کی خوبصورتی کے سب ہی دیوانے ہیں، انہوں نے ندا یاسر کے مارنگ شو پروگرام میں بات کرتے ہوئے اپنی خوبصورتی سے متعلق اہم راز بتایا کہ: ''

* میں نے کبھی فیشل نہیں کیا اور نہ میں چہرے پر بلیچ کرتی ہوں، بلکہ روزانہ چہرے کو دن میں تین بار لازمی دھوتی ہوں۔

٭ چہرے اور جلد پر وٹامن سی کی کریم کا استعمال کرتی ہوں، اور ایسی چیزیں کھاتی ہوں جن میں وٹامن سی ہوتا ہے۔

* مجھے آنکھوں میں ہر وقت سُرمہ لگانے کی عادت ہے اور میری آنکھیں اسی سے اچھی لگتی ہیں۔

* میں وائٹننگ ٹریٹمنٹ اور ایسی فارمولا کریموں کا استعمال نہیں کرتی ہوں۔

* اپنی ڈائٹ اور کھانے کا خیال رکھتی ہوں ۔

٭ لیموں پانی اور اس طرح کے قدرتی انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتی ہوں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More