‏پاکستان میں پہلے دور میں شادی کی تقریبات کیسی ہوتی تھیں؟ کچھ دلچسپ تصاویر اور ویڈیو جو یقیناً آپ کے گھر میں بھی موجود ہوں گی

ہماری ویب  |  Jan 11, 2021

وہ بھی کیا زمانہ تھا جب لوگوں میں محبت تھی، ایک دوسرے کا خیال تھا، کسی کے درمیان لڑائی ہوتی تو صلاح کروانے کے لیے پورا خاندان اکٹھا ہوجاتا، لوگ بھی سادہ اور عام خیال کے ہوتے تھے، رشتہ نبھانے کے لیے آگے آگے رہتے، اور سب سے بہترین بات کہ ماضی کے لوگوں کے دل بہت صاف ہوتے تھے۔

پہلے ایک گھر میں کئی گھرانے بس جایا کرتے تھے اور جب کسی کی شادی کا موقع آتا تو تقریب کے لیے گھر کے آگے ایک شامیانہ اور قناتیں لگ جاتی تھیں اور کھانا بھی وہیں پکا کرتا تھا اب تو ائیر کنڈیشنڈ بینکوئٹ میں شادیوں کا رواج ہے۔

آیئے پرانے دور کی شادیوں کی خوبصورت تصاویر دیکھ کرماضی کی یادیں تازہ کرتے ہیں۔

80 کی دہائی میں شادی کی تقریبات بہت سادہ ہوا کرتی تھیں۔

⚫ پہلے دور میں تصویر بنوانے والے مردوں کے کچھ متاثر کن اور منفرد انداز

ماضی میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دلہن کے ہاتھوں میں مہندی لگانے کی ویڈیو۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More