مشہور اداکارہ عائزہ خان کی ہمشکل خاتون کے چرچے، یہ کون ہے؟ ہر دیکھنے والا دنگ رہ گیا، دیکھیں چند تصاویر

ہماری ویب  |  Jan 02, 2021

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کرنے والی نامور اداکارہ عائزہ خان کو کون نہیں جانتا، ان کی شہرت ناصرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی ہے جہاں سے انہیں فلم بھی آفر ہو چکی ہے۔

تاہم حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عائزہ خان کی ہمشکل قرار دیا جا رہا ہے۔

مداحوں کا کہنا ہے کہ ان خاتون کی شکل بالکل عائزہ جیسی ہے جبکہ ان کی ناک تو ایسی لگ رہی ہے جیسے عائزہ کی ہی ہو۔

جس جس نے بھی یہ تصاویر دیکھیں، حیران رہ گیا۔

آپ بھی دیکھیں:

واضح رہے ان خاتوں کا نام Letícia Almeida ہے جن کا تعلق برازیل سے ہے۔ ہماری ویب کے ذرائع کے مطابق یہ خاتون برازیل کی اداکارہ ہیں جن کے دو بچے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More