پہلے دور میں تصویر بنوانے والے مردوں کے کچھ متاثر کن اور دل دہلا دینے والے انداز ۔۔۔ یقیناً ایسی تصاویر آپ کے گھر میں بھی موجود ہوں گی

ہماری ویب  |  Dec 29, 2020

فیشن ہمیشہ اور ہر دور میں بدلتا رہتا ہے۔ بعض مرتبہ پرانا فیشن بھی لوٹ کر آجاتا ہے جیسے کچھ عرصہ قبل چلنے والا لمبی قمیضوں اور چوڑی دار پاجاموں کا فیشن ہماری نانی اور دادی نے بھی اپنے زمانوں میں کیا تھا۔

آج سے پچیس تیس سال قبل مردوں میں فیشن کا رجحان مختلف ہوا کرتا تھا۔ جیسا کہ پتلون کمر سے بہت زیادہ اوپر کی جانب ہوتی، رنگ برنگی ڈھیلی ڈھالی قمیضیں ، گول چشمے( گلاسز)، لمبے بیچ مانگ والے بال وٖغیرہ۔

ان تصویروں کو 25 سے تیس سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا مگر آج بھی ان تصاویر کو دیکھ ماضی کی خوبصورت یادیں تازہ ہوجاتی ہیں۔

آئیں مرد حضرات کے ماضی کے فیشن پر نظر ڈالتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More