کیا آئندہ ہفتے دنیا ختم ہونے والی ہے؟ ماہرین کے انکشاف نے سب کو پریشانی میں مبتلا کر دیا

ہماری ویب  |  Jun 15, 2020

تفصیلات کے مطابق مایا تہذیب کے بقیہ رہ جانے والے ایک متنازع کیلینڈر میں 8 سال قبل جو دعویٰ کیا گیا تھا کہ 21 دسمبر 2012 کو قیامت آنے والی ہے، اس کا مطلب سال 2020 تھا، اسی طرح آئندہ ہفتہ یعنی 21 جون دنیا کا آخری دن ہوگا اس کے بعد سب کچھ ختم ہوجائے گا۔

ماہرین کی جانب سے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 21 دسمبر 2012 میں دنیا کے خاتمے کی پیش گوئی ٹھیک تھی کیوں کہ مایا کیلینڈر کا جارجین اور جولین کیلنڈر سے موازنہ کیا جائے تو وہ سال 2020 بنتا ہے۔

امریکہ کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پر دنیا کے اختتام کی پیش گوئیاں کی جارہی ہیں، مختلف ماہرین فلکیات اور سائنسدانوں نے جارجین، جولین اور مایا تہذیت کے کیلینڈر کا موازنہ کرکے یہ بات اخذ کی کہ قدیم مایا کیلینڈر کے مطابق دنیا کے خاتمے کی اصل تاریخ 21 جون 2020 بنتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More