کیا پیک ہوئی اشیاء کو ہاتھ لگانے سے بھی کورونا وائرس ہو سکتا ہے؟ تفصیلات اس خبر میں

ہماری ویب  |  Jun 10, 2020

کورونا وائرس جب سے شروع ہوا ہے تب سے ہی ہر روز کوئی نا کوئی تحقیق کی جارہی ہے جبکہ اب ماہرین نے بتایا ہے کہ پیک ہوئی اشیاء کو ہاتھ لگانے سے کورونا وائرس ہو سکتا ہے یا نہیں۔

تفصیلات کے مطابق لندن اسکول آف ہائیجین کی پروفیسر سیلی بلوم فیلڈ کے مطابق اس حوالے سے صفر خطرہ جیسی کوئی چیز نہیں ہے۔ یعنی آپ کو اس سے خطرہ ہے۔

ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اگر پیکٹ پر کورونا کے جراثیم موجود ہوں تو ان سے خطرہ ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ غذائیں جو پیک نہیں ہوتیں یا ایسے ہی کھلی ہوتی ہیں اور مختلف ہاتھوں سے ہوتے ہوئے گزرتی ہیں، انھیں اچھی طرح پانی سے دھو لینا چاہیے۔

v

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More