کیا آپ نے پہلے کبھی سوچا ہے کہ نوٹ پر قائد اعظم کی تصویر کیوں بنی ہوتی ہے؟

ہماری ویب  |  Jun 08, 2020

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر فلم قائدِ اعظم زندہ باد کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے صارفین سے یہ سوال پوچھا کہ کبھی سوچا ہے نوٹ پر قائدِ اعظم کی تصویر کیوں ہوتی ہے؟

پوسٹر میں ایک فریم دکھایا گیا ہے جس میں بہت سارے پیسوں کے نوٹ رول کیے ہوئے ہیں اور ان پر ربڑ بینڈ چڑھا ہوا ہے۔

اس پوسٹر کو اداکار فہد مصطفیٰ نے بھی ٹوئٹر پر شیئر کیا اور یہی سوال پوچھا۔

مگر فلم کب ریلیز ہوگی۔۔ اس کے متعلق کوئ تاریخ واضح نہیں کی گئ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More