ان بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کیوں ہورہی ہیں؟ جانیں دلچسپ وجہ

ہماری ویب  |  Jun 03, 2020

یہ خوبصورت ننھی جوڑی لوگوں کے دلوں کو حیرت زدہ کر رہی ہیں، وہ اس لئے کیونکہ یہ بچے مشہور پاکستانی شوبز شخصیات کی تصویروں کی تقلید کرتے ہیں۔

بچوں کا ایک انسٹاگرام پیج بھی ہے جہاں ان کے والدین معروف اداکاروں کی طرح لباس پہننے اور پوز بنوانے میں ان بچوں کی مدد کرتے ہیں۔

اس بچی کا نام امیلا ہے اور اس کا تعلق البانیہ سے ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کے جانب سے اس 5 سالہ بچی کو "تقلید کی ملکہ" کے طور پر سراہا جارہا ہے۔

آئیں دیکھتے ہیں چند تصاویر جن میں یہ بچے پاکستانی شوبز اداکاروں کے انداز سے کس طرح تصویر بنواتے ہیں۔

احد رضا میر اور سجل علی

شہروز سبزواری اور صدف کنول

علیزے شاہ اور نومان عثمان

زارا نور عباس اور اسد صدیقی

مایا علی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More