سجل علی اور احد رضا اب کون سے نئے ڈرامے میں ساتھ نظر آنے والے ہیں دیکھیں سیٹ سے چند تصاویر

ہماری ویب  |  Jun 03, 2020

سجل علی اور احد رضا میر پاکستانی ڈراموں کی نمبر ا جوڑی ہونے کے ساتھ اصل زندگی میں بھی ایک خوبصورت جوڑی ہیں۔

ان کے مداحوں کے لئے دو بڑی خبریں پیش پیش ہیں۔

احد رضا اور سجل علی کا مشہور ڈرامہ یہ دل میرا ختم ہونے پر ہے۔

لیکن ساتھ ہی ان کا ایک اور ڈرامہ دھوپ کی دیوار جلد ہی ناظرین کے لئے پیش کیا جارہا ہے۔

ڈرامہ سیریل دھوپ کی دیوار عمیرہ احمد نے تحریر کیا ہے اس کے ڈائریکٹر حسیب حسان ہیں جو پاکستانی ڈرامے کی تاریخ کا ایک بہت کامیاب ڈرامہ الف ڈائریکٹ کر چکے ہیں۔

اس ڈرامے کی کہانی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لوگوں کی محبت سے تعلق رکھتی ہے۔

جو اپنے والد کی موت کے بعد سے متحد ہیں.

احد ہندو اور سجل پاکستانی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔

سجل علی اور احد رضا کے ڈرامہ سیریل دھوپ کی دیوار کے سیٹ سے چند تصاویریں آپ بھی دیکھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More