صدف کنول اور شہروز کی شادی پر وقار کی مبارک باد، شادی کے خلاف بولنے والوں کو بھی دے دیا جواب

ہماری ویب  |  Jun 02, 2020

دو روز قبل سوشل میڈیا پر اس وقت ہنگامہ مچ گیا جب اداکار شہروز سبزواری کی دوسری شادی کی خبر ماڈل صدف کنول کے ساتھ سامنے آئی۔

میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے جوڑے کو مبارکباد پیش کی اور تنقید کرنے والوں کو بھی جواب دیا۔

ان ہی میں سے ایک میک اپ آرٹسٹ وقار حسین ہیں جنہوں نے اداکار شہروز اور صدف کنول کو مبارکباد پیش کی۔

وقار حسین کا کہنا تھا کہ 'پہلی دفعہ ایسا نہیں ہوا کہ کسی نے دوسری شادی کی ہو، یہ ان کا اپنا ذاتی معاملہ ہے۔ میری آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ لوگوں کو خوش رہنے دیجیے'۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More