چند سالوں قبل ایک انٹرویو میں شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے ایک دوسرے سے متعلق کیا کہا تھا؟

ہماری ویب  |  Jun 02, 2020

اداکار شہروز اور سائرہ یوسف کی جوڑی کو شوبز انڈسٹری کی سب سے خوبصورت اور پیاری جوڑی سمجھا جاتا تھا۔ ان دونوں کی ایک چھوٹی بیٹی بھی ہے جس کا نام نوری ہے۔

یہاں ہمارے پاس سائرہ اور شہروز کے ایک پرانے انٹرویو کی کچھ ویڈیوز موجود ہیں، جس میں ان دونوں نے شادی کے بعد زندگی گزارنے کے حوالے سے بات کی تھی مگر کبھی کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن یہ پیارا جوڑا اس انداز میں علیحدہ ہوجائے گا۔ دیکھیں ذیل میں ویڈیوز میں۔

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے انٹرویو میں مزید ایک دوسرے کے حوالے سے کیا گفتگو کی تھی، دیکھیں ذیل میں ویڈیوز میں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More