ترکش کے مشہور اور خوبصورت اداکاروں کے بچے دکھنے میں کیسے ہیں؟ دیکھیں چند ویڈیو اور تصاویر

ہماری ویب  |  May 30, 2020

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ترکش ڈرامے بے حد مقبول ہورہے ہیں۔ حال ہی میں مشہور اور مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کرنے والا ترکش ڈرامہ اِرتغرل غازی کی مثال سامنے ہے جس نے لوگوں کے اندر ایک جوش و جزبہ بیدار کیا ،یا یوں کہہ لیں کہ بہترین اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔

چند مشہور ترکش اداکار جو لوگوں میں بہت مشہور ہیں ان کے بچوں کے ساتھ ان کی دلچسپ ویڈیو اور تصاویر بھی سامنے آئیں ہیں جنہیں دیکھ کر آپ لطف اندوز ہوں گے۔

انجین الٹان

انجین الٹان کے دو بچے ہیں جن میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ بیٹے کی عمر چار سال ہے جبکہ بیٹی ایک سال کی ہے۔

ہیزل کایا

ہیزل کایا ایک معروف ترکش اداکارہ ہیں اور اس تصویر میں ان کے ساتھ موجود ان کی پیاری بیٹی ہیں۔

ہینڈی ارسل

ہینڈی ارسل ترکی کی ایک ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ ان کی اداکاری لوگوں کو بے حد پسند ہے ۔ مذکورہ تصویر میں ان کے ساتھ یہ ان کی بیٹی موجود ہیں۔

انجین اکیریک

انجین اکیریک ترکش ڈراموں کے ایک بہترین اداکار مانے جاتے ہیں ، اور وہ ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ یہ تصویر ان کے بیٹے کے ہمراہ کی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More