ہماری ویب | May 28, 2020
بشریٰ انصاری پاکستانی میڈیا انڈسٹری کا وہ نام ہے جس سے ہر فرد واقف ہے، یہ وہ اداکارہ ہیں جن کا ایک پورا دور تھا۔ یہ جس ڈرامہ میں جلوہ گر ہوجائیں، اس ڈرامہ کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔
بشریٰ انصاری کو اگر ہم ہر فن مولا کہیں تو بالکل غلط نہ ہوگا، یہ نہ صرف ایک اداکارہ ہیں بلکہ ایک سنگر، کامیڈین، اسکرین پلے رائٹر، اینکر بھی ہیں اور کوئی ایسا کام نہیں جو یہ نہ کرسکیں۔
آئیے ملاحظہ کیجیے اداکارہ کی کچھ خوبصورت یادگار تصاویر
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More