محمد عمر ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہماری ویب  |  Feb 02, 2018

راولپنڈی : مایہ ناز پاکستانی باولر کرکٹر محمد عامر کی نوعمری میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ، قومی کرکٹ کزن کی شادی میں گانے پر رقص کر رہے ہیں ۔
گوجر خان سے تعلق رکھنے والے محمد عامر کے کرکٹ میں مقبول ہونے سے قبل ان کے کزن کی شادی پر بنائی گئی ہے جو اب سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے، ویڈیو میں محمد عامر کو بھارتی گانے ”Be twist“ پر رقص کرتے ہوئے دیکھاجا سکتا ہے، ان کی وڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی مل رہی ہے، اور ان کے مداحوں نے ان کی رقص میں مہارت کی تعریف کی ہے۔


مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More