ہماری ویب | Jan 31, 2017
وہاب ریاض کے والد اسپتال میں زیر علاج تھے اور ان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہورہا تھا۔ وہاب ریاض نے دو روز قبل ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں سے ان کی صحت کے لیے اپیل بھی کی تھی۔ وہاب ریاض کے والد کے انتقال کی خبر ملتے ہی عزیرواقارب اور مداحوں کی بڑی تعداد ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More