ہماری ویب | Apr 25, 2016
پونے (ویب ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں سلو اوور ریٹ پر رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی کو 12 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا۔ آئی پی ایل کے رواں سیزن میں کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت دی گئی یہ پہلی سزا ہے ۔ میچ میں ویرات کوہلی اور ڈویلیئر ز نے نصف سنچریاں سکور کی تھیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More