شعیب ملک کا بھارتی ٹی وی چینل سے معاہدہ

ہماری ویب  |  Feb 05, 2015

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک نے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران تجزیئے کے لئے بھارتی ٹی وی چینل سے معاہدہ کر لیا ہے-

شعیب ملک ورلڈ کپ میچز کے دوران اپنی ماہرانہ رائے دیں گے-

شعیب ملک کا کہنا ہے کہ انکی بات چیت بھارتی نجی چینل سے کچھ عرصے سے چل رہی جو کہ اب طے پا گئی-

شعیب ملک ریکارڈنگ کے لیے آج بھارت روانہ ہوں گے-

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More